حد الثلج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حدّ برف، وہ سطح جس سے اوپر ہمیشہ برف جمی رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حدّ برف، وہ سطح جس سے اوپر ہمیشہ برف جمی رہتی ہے۔